• JOHN 14:9 یوحنا

    یسوع مسیح نے فرمایا: “جس نے مجھے دیکھا اُس نے باپ کو دیکھا”۔
    Jesus said: “Anyone who has seen me has seen the Father”

  • JOHN 1:1 یوحنا

    “ابتداء میں کلام تھا اور کلام خدا کے ساتھ تھا اور کلام خدا تھا”
    “In the beginning was the Word, and the Word was with God, and the Word was God.”

  • John 5:8 یوحنا

    “یسوع مسیح نے فرمایا: “اُٹھ، اور اپنی چارپائی اُٹھا کر چل پھر۔
    Jesus said: “Pick up your bed and walk”

  • Mathew 11:28 متی

    یسوع مسیح نے فرمایا: “اے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سےدبے ہوئے لوگو، سب میرے پاس آؤ ، میں تمکو آرام دوں گا۔
    Jesus said: “Come to me, all you who are weary and burdened, and I will give you rest.”

  • John 10:10 یوحنا

    “یسوع مسیح نے فرمایا: ” میں اس لیئے آیا ہوں کہ لوگ زندگی پائیں اور کثرت سے پائیں
    Jesus said: “I have come that they may have life, and have it to the full”

  • John 14:6 یوحنا

    “یسوع مسیح نے فرمایا: “راہ اور حق اور زندگی میں ہُوں
    Jesus said: “I am the way, the truth and the life”

  • John 8:12 یوحنا

    “یسوع مسیح نے فرمایا: “دنیا کا نور میں ہوں
    Jesus Said: “I am the light of the World”

  • John 11:25 یوحنا

    “یسوع مسیح نے فرمایا: “قیامت اور زندگی تو میں ہوں
    Jesus said: “I am the resurrection and the life”

 12:8 دُنیا کا نور میں ہوں، جو میری پیروی کرے گا وہ اندھیرے میں نہ چلےگا بلکہ زندگی کا نور پائے گا۔ یوحنا

The Word

Read the Word of God to learn of His love for you forever.

Watch Video

View video messages based on truths of faith.

RESOURCES